خاص تحفہ
شب عاشورہ یوم عاشور کا خاص عمل
خصوصا عاملین کے لیے
اگر آپ چاہتے ہیں کہ پورہ سال آپ کے عمل میں تاثیر رہے اور لوگوں کو آپ کے دم کرنے سے فائدہ ہو تو ان اعمال کو شب عاشور یا یوم عاشور میں کرلیں پھر پورہ سال ان اعمال کا فیض حاصل کریں مخلوق خدا کو نفع پہنچائں
(نوٹ)
ان اعمال کی اجازت عام ہے
1/ سورۃ الناس کو شب عاشور میں 313 بار پڑھیں پھر پورہ سال گیارہ بار ورد میں رکھیں
2/ سورۃفاتحہ کو 127 بار شب عاشور میں پڑھ لیں پھر پورہ سال 7 بار ورد میں رکھیں
3/ آیت کریمہ کو 3000 ہزار بار شب عاشور میں پڑھ لیں پھر 101 بار ورد میں رکھیں
4/ سورۃ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 81 کو شب عاشور میں 1001 بار پڑھ لیں پھر پورہ سال 41 بار ورد میں رکھیں
فوائد——-
اس طرح عمل کرنے سے عمل کی زکوۃ ادا ہو جائے گی جو پورہ سال جاری رہے گی ان اعمال سے آپ ہر قسم کے مریض کو دم کر سکتے ہیں ھیپاٹائٹس گردہ کے مریض کو کینسر کے مریض کو جوڑوں کے درد کے مریض کو نفسیاتی امراض کے شکار کو آپ دم کر سکتے ہیں اور مریض کو انشا اللہ عزوجل فائدہ بھی ہوگا
مخلوق خدا کی خدمت کی نیت سے آگے شیر کریں