Salaam to all readers, It’s is great place for those people who are looking for cure of problems as they face in their daily routine. Mufti asif saeed qadri shazli is a great person and his staff who wants to help by Quran and SUNNAH with Quran verses that taught by prophet sallallahu alihi wasallah, ahle bait, sahaba and all 1400 years shrines those came to spread islam and it’s massage Thanks
Trusted by thousands for spiritual guidance and healing
Posted on
Hijra IBC
Trustindex verifies that the original source of the review is Google.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ! میں سری لنکا سے عاشق محمد ہوں۔ میں آپ کی ویڈیوز دیکھ رہا ہوں۔ مجھے اردو نہیں آتی، لیکن پھر بھی میں انٹرنیٹ کے ذریعے اسے تامل میں ترجمہ کر کے سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
یہ بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔ اس عظیم خدمت کے لیے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے!
اسی بنیاد پر، میں نے سورۃ المزمل کے عمل کے بارے میں واٹس ایپ پر ایک ویڈیو دیکھی ہے، جسے میں نے ترجمہ کیا ہے، اور اب میں وہ عمل کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
کیا یہ عمل رمضان کے بعد، یعنی اب بھی کیا جا سکتا ہے؟
Posted on
Fatma kaneez Rind
Trustindex verifies that the original source of the review is Google.
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️ بھت زبردست بے مثل و بے مثال دینی کام کیا جارہا ہے ادارے سے اور الحمدللہ رب العالمین خد میں نے بیشمار برکات پائی ہیں اللہ پاک کے کرم سے مرشد کی نگاہ کرم سے استادوں کی عطا سے منزل شریف سیفی شریف ازکار قادریہ کورس میں شامل ہونے کا ملا اور میں نے بیشمار فوائد و برکات حاصل کی ہے اور ان سے کام بھی لے رہے ہیں حضور بندہ نواز سیدی و مرشدی آپ سے گزارش ہے اسی طرح ہم گناہگاروں پر نظرے کرم رکھئے گا اور دامن کرم کی پناہ میں رکھئے گا ۔اللہ پاک سے دعا ہے استاد محترم حضور سیدی بندہ نواز کو عمر خضری عطا فرمائے اور آپ کو جلد اپنے مرشدی پاک کی بارگاہ میں حاضر ہوئے کا شرف عطا ہو جائے اس اللہ کریم پورے خانوادے پر رحمتوں کا نزول فرمائے اللہم آمین یارب العالمین 🤲🤲
Posted on
abdur rahman jamlera
Trustindex verifies that the original source of the review is Google.
ماشاءاللہ الله پاک میاں حضور اور آپ کے تمام مریدوں خلفاؤں کو سلامت رکھے آمین طارقیہ روحانی سنٹر میاں حضور کی دعاوں سے فیض بانٹ رہا ہے
Posted on
Muhammad Shahzad
Trustindex verifies that the original source of the review is Google.
Aslam o Alaikum
Plzzz jado jinnat k ilaj k tariqe b btaya krien k kaat kis Tarah krni h jado kis Tarah khtm krna h
Baqi AP k course and service bht achi h
Posted on
Muhammad Ahmad Asifi
Trustindex verifies that the original source of the review is Google.
Fabulous outstanding experience
Posted on
Salma Rabbani
Trustindex verifies that the original source of the review is Google.
786
I have not visited this place.I was connected to this institution via online browsing.Thank you tariqia rohani center for all your services.You help us to again connect to Allah.
Posted on
Muhammad Jamil Abbasi
Trustindex verifies that the original source of the review is Google.
الحمدللہ رب کریم کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے مجھ گہنگار دنیا دار شخص کو جناب قبلہ استاد محترم مفتی آصف سعید طارقی شاذلی صاحب کی صحبت میں رہنے کا موقع ملا ان کے زیر نگرانی فرعون مصری کا عمل کیا اللہ تعالیٰ نے کامیابی سے نوازا میں ان کا تہہ دل سے مشکور ہوں اور دعاگو ہوں اللہ تعالیٰ استاد محترم کو صحت و تندرستی اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Posted on
Muhammad Ali
Trustindex verifies that the original source of the review is Google.
اذکار قادریہ کورس کیا اس کے بعد منزل شریف کا کورس کیا قبلہ مفتی صاحب ایک کامل شخصیت ہیں جو بندہ بھی عملیات سیکھنا چاہے آنکھیں بند کرکے ان کے زیر سایہ بے دھڑک ھو کر کرے
محمد علی طارقی مدنی
چیچہ وطنی
Posted on
Wali Badshah
Trustindex verifies that the original source of the review is Google.
Assalam o alikum may
Qari walibadahah ho many idara triqia rohani center say bohat say amal kia Allah k fazal say ustad muhtaram ki dowawo say har amal may kamyabi mile ha
Posted on
marif ehsan
Trustindex verifies that the original source of the review is Google.
USTADE MOHTARAM ALLAH AAP KAY DARJAT BULAND FARMAY USTADE MOHTARAM JITNA KAM AAP NAY IS MAY KAR DIA HAY US KI KOI MISAL NAHI ALLAH AAP KAY DARJAT BULAND FARMAY AAMEEN