Muharram-ul-Haram Ke Khaas Wazaif Aur Amaal

🌙 **Muharram-ul-Haram Ke Khaas Wazaif Aur Amaal** 🌙

Bismillah Ka Amal | Berozgari Ka Khatma

Nad-e-Ali Kabeer | Jadu Gar Ke Amal Ko Salb Karen

Muharram Ka Khaas Amal | Rizq Ki Tangi Door Karen

Introduction | Nad-e-Ali Kabeer Kya Hai

Dunya Ke Har Maslay Ka Hal | 10 Muharram (Part 2)

8, 9, 10 Muharram | Nad-e-Ali & Surah Yaseen

Nad-e-Ali Ka 21 Din Ka Amal | Kashf-ul-Arwah

Nad-e-Ali Se Mushkilat Ka Hal | Nad-e-Ali Ki Taqat

Nad-e-Ali Se Pasand Ki Shadi Ka Wazifa

Nad-e-Ali Kabeer Ke Amal & Zakat Ka Tariqa

Nad-e-Ali Parhne Ka Tariqa Aur Fawaid (Part 9)

Nad-e-Ali Ki Manat Wala Khaas Rohani Amal

6 thoughts on “Muharram-ul-Haram Ke Khaas Wazaif Aur Amaal

  1. Shamsul Islam says:

    السلام علیکم
    محترم مرشد آصف القادری صاحب۔
    میں بنگلہ دیش کا طالب علم ہوں۔ میں یوٹیوب پر آپ کی ویڈیوز باقاعدگی سے دیکھتا ہوں۔ براہ کرم اپنی کچھ تعلیمات کے بارے میں میری رہنمائی کریں۔ براہ کرم مجھے کوئی کتاب یا پی ڈی ایف دیں۔ میں پیسے نہیں دے سکتا۔ محبت ہمیشہ رہے گی۔ میں دعا کروں گا۔ میرے پاس فیس ادا کرنے کے پیسے نہیں ہیں۔ براہِ کرم مجھے عطیہ کریں۔ برائے مہربانی جتنا ہو سکے عطیہ کریں۔ براہِ کرم بیعت کریں۔ آمین
    (شمش الاسلام)
    بنگلہ دیش

  2. Shafique Alam says:

    السلام عليكم و رحمت اللہ برکاتہ امید کرتا ہوں استاذ محترم آپ خیریت سے ہوں گے
    میں محمد شفیق عالم ہندوستان سے بات کر رہا ہوں حضور! میں نادر على کبیر بامؤکل ۱ محرم الحرام سے ۱۰ تک آپ کے بتائے ہوئے تعداد و طریقہ کے مطابق کرنا چاہتا ہوں
    حضور! اجازت عطا فرمائے اور میرے حق دعا فرمائیں آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین

  3. محمد پرویز رضا برکاتی احمدی says:

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    حضرتِ والا دامت برکاتکم العالیہ

    ماہِ ذی الحجہ کے ابتدائی نو ایام میں امتِ مسلمہ کی خیرخواہی اور بھلائی کی نیت سے، آپ کے ارشادِ گرامی کے مطابق اس ناچیز نے بحمد اللہ دعائے حزب البحر شریف کا معمول اختیار کیا تھا۔ اللہ کریم اپنے فضل و کرم سے اسے شرفِ قبول عطا فرمائے۔

    اب دل میں نادِ علی شریف پڑھنے کی سعادت حاصل کرنے کی خواہش پیدا ہوئی ہے، اس لیے بارگاہِ کرم میں مؤدبانہ التماس ہے کہ اگر مناسب سمجھیں تو اجازتِ خیر مرحمت فرمائیں اور اس کے معمول و آداب کے متعلق بھی رہنمائی سے نوازیں۔

    نیز اس حقیر کے لیے خصوصی دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے محبوبِ مکرم، رحمۃ للعالمین، جانِ جاناں ﷺ کے صدقے اور طفیل، مجھے اخلاص، استقامت اور حسنِ عمل عطا فرمائے، اورمسلکِ حق اہلِ سنت و جماعت، المعروف مسلکِ اعلیٰ حضرت کی صحیح معنوں میں مخلصانہ خدمت کرنے، اس کی اشاعت و ترویج میں حصہ لینے اور اکابرِ اہلِ سنت کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق مرحمت فرمائے۔

    اللہ تعالیٰ آپ کا سایۂ عاطفت و شفقت امت پر دیر تک قائم رکھے۔

    والسلام مع الاکرام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *