لیکوریا جیسے تکلیف دہ مرض میں مبتلا خواتین کیلئے بہترین نسخہ
برائے لیکوریا
سپاری تیلیا1 تولہ، گل سپاری 1 تولہ، گل دھاوا 1 تولہ، لودھ پٹھانی 1 تولہ، موچرس 1 تولہ،
سنگھاڑے 1 تولہ، گوندکیکر1 تولہ ، گوند کتیرا 1 تولہ،بہمن سرخ 1 تولہ، بہمن سفید 1 تولہ ، طباشیر 1 تولہ، دانہ خورد 1 تولہ،پھٹکڑی بریاں 1 تولہ، سنگجڑا بریاں 1 تولہ، ماجو 1 تولہ، مائیں 1 تولہ، مصری 1 پاﺅ۔ سب کوباریک کر کے سفوف بنالیں۔ خوراک
ایک چھوٹا چمچہ صبح و شام ہمراہ گائے کے دودھ کے انشاءاللہ شفاء ہوگی۔
شعبہ طب و حکمت