خشک کھانسی کا علاج …💯
نسخہ نسخہ نسخہ…💐💐
ملٹھی دو سو گرام
پپلی بیس گرام
نوشادر بیس گرام
سونٹھ بیس گرام
اجوائن دیسی پچاس گرام گرام
طریقہ استعمال … تمام اجزاء پیس کر کپڑا چھان کر لے ایک گرام سے ڈیڑھ گرام تک ھمراہ پانی استعمال کرائیں۔🔛
فوائد … اس موسم میں خشک کھانسی کے بہت مریض آتے ییں یہ انکے لئیے بہت اعلی دوا ہے الحمداللہ کچھ دن کے استعمال سے بہتری آ جاتی ہے اس کے علاوہ یہ دوا گلے کے ورم اور سوزش پر بہی کام کرتی ہے …🆗
نوٹ … اس دوا کے علاوہ مریض کو صبح شام آدھی آدھی چمچ شہد چٹائیں اور یہ دوا بلڈ پریشر اور السر معدہ کے مریض نہ استعمال کریں شکریہ…🔚
#شعبہ #طب و #حکمت