Illaj Fe Sabeel ALLAH

illaj fe sabeel allah

🌿🌹 روحانی علاج فی سبیل اللہ 🌹🌿
✨ ھو القادر • ہو الحق • ھو المعین ✨
​📜 سلسلہ عالیہ آصفیہ طارقیہ جہانگیریہ
💎 “خیرُ الناسِ مَن یَنفَعُ الناس” 💎
​📢  خدمتِ خلق:
الحمدللہ! جادو، جنات، بندش اور دیگر پریشانیوں سے نجات کے لیے امتِ مسلمہ کی خیر خواہی اور خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت روحانی علاج فی سبیل اللہ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
​🌸 علاج کی شرائط و ضوابط: 🌸
اس روحانی سروس سے فائدہ اٹھانے کے لیے درج ذیل شرائط پر عمل کرنا لازمی ہے:
​📍 رجسٹریشن کا طریقہ:
🔹 فارم میں اپنا نام، والدہ کا نام اور ملک کا نام واضح درج کریں۔
🔹 اپنے مسائل کو اختصار کے ساتھ جامع انداز میں تحریر کریں۔
​👥 افراد کی تعداد اور فارم:
🔸 ایک وقت میں صرف 360 افراد کو علاج میں شامل کیا جائے گا۔
🔸 ایک فارم پر صرف ایک ہی فرد کا علاج ممکن ہے۔ اگر ایک خاندان کے پانچ افراد ہیں تو پانچوں کے لیے الگ الگ نام کے ساتھ فارم بھرنا ضروری ہے۔
​📅 ایامِ بیض (13، 14، 15 تاریخ):
✨ ان مخصوص ایام میں ہونے والے لائیو کاٹ کے عمل میں آن لائن شرکت لازمی ہے۔
​🎙️ آن لائن دم و حاضری:
📢 جب بھی (اتوار یا کسی اور دن) آن لائن روحانی دم کا اعلان کیا جائے، اس میں لائیو شامل ہونا ضروری ہے۔
​✅ طریقہ علاج پر عمل:
📝 علاج کے لیے جو بھی آسان طریقہ بتایا جائے، اس پر مکمل پابندی سے عمل کرنا لازمی ہوگا۔
آپ کے روحانی علاج کا صدقات اور بخورات مکمل کاٹ کا سامان کا خرچہ بھی ادارہ ادا کریگا
نوٹ یہ مکمل علاج کیا جاے گا امت کی خیر کواہی کی نیت سے آپ بھی اس کو شیر کریں ثواب کی نیت صدقہ میں شامل ہو سکتے ہیں
*فارم کا لنک:*

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?