تین روزہ روحانی اجتماع کے موقع پر عظیم کتاب اعمال حزبِ البحر و استعمال حزب البحر یہ عظیم کتاب جس میں امام ابو الحسن شاذلی کا تعارف سلسلہ اور دعا حزب البحر کے مجرب اعمال موجود ہیں
خانقاہ عالیہ طارقیہ جہانگیریہ عثمانیہ شاذلیہ ہفتہ وار ختم دعا قرآن و ختم دعا حزب البحر شریف زیر نگرانی شیخ طریقت خلیفہ میاں حضور آصف سعید طارقی قادری شاذلی
روحانی علاج و استخارہ پروگرام رات پاکستان ٹائم کے مطابق 9:00 سے 10:09 لایو یوٹیوب چینل پر لائیو https://youtube.com/c/TariqiyaRohaniCenter
تقریب ایصال ثواب شیخ طریقت خلیفہ میاں حضور آصف سعید طارقی قادری شاذلی صاحب کے مرید حسن رضا آصفی قادری کی زوجہ مرحومہ کے لیے نور القرآن اسلامک اکیڈمی میں تقریب ایصال ثواب قرآن خوانی و فاتحہ خوانی اللہ عزوجل مرحومہ کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین شعبہ نشر و