پیغام ایصال ثواب دنیا بھر رہنے تمام مریدین شاگرد اور محبین کو شیخ طریقت خلیفہ میاں حضور آصف سعید طارقی کی جانب سے یہ پیغام دیا جا رہا ہے امیر المجاھدین فنا فی خاتم النبیین شیخ الحدیث علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کے پہلے سالانہ عرس کے موقع پر اپنی مساجد مدارس
ھو القادر ھو الحق ھو المعین سلسلہ عالیہ طارقیہ جہانگیریہ عثمانیہ شاذلیہ محفل ختم قادریہ و ختم دعا حزب البحر الحمداللہ عزوجل داتا علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے دربار پر بروزِ اتوار بعد نماز عصر منعقد کی گی خصوصی آمد عالمی مذہبی روحانی اسکالر شیخ طریقت خلیفہ میاں حضور آصف سعید طارقی نے شرکت











