سالانہ عرسِ خواجہ معین الدین چشتی اجمیری. پیرے طریقت خلیفہ میاں حضور آصف سعید طارقی قادری شاذلی صاحب کے مریدوں شاگردوں اور سوشل میڈیا کی ٹیم کیساتھ کچھ یادگار لمحات میں لی گئی تصاویر طارقیہ روحانی سینٹر النور ویلفیئر فاؤنڈیشن. بمقام: نور القرآن اسلامک اکیڈمی مسجد گلزار رسول سیکٹر 9 سعیدآباد بلدیہ ٹاؤن کراچی