رمضان پیکج 2024 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس ماہ رمضان اپنے سحر اور افطاری کا دسترخوان کے ساتھ ساتھ اپنے غریب مسلمان بھائیوں کو ضرور یاد رکھیں جی ہاں !!!! آپ بھی ان کے سحر اور افطار میں مدد کر سکتے ہیں فی راشن کا بورا صرف اور صرف 1000 پاکستانی روپے