Yakum Rabi-ul-Sani 11 Rabi-ul-Sani Ke Amaal-o-Waziaf Azkar or Naqash

Yakum Rabi-ul-Sani 11 Rabi-ul-Sani Ke Amaal-o-Waziaf Azkar or Naqash

یکم ربیع الثانی گیارہ ربیع الثانی کے اعمال وظائف اذکار نقش /تعویز عام اجازت کے ساتھ ہر سنی مسلمان کو ان اعمال کی اجازت ہے شعبہ روحانی عملیات طارقیہ روحانی سینٹر النور ویلفیئر فاؤنڈیشن 00923102880751   00923102880743

Ya Maliko / یا ملک ( مشترک 90 )

تصفیہ قلب حصول منصب تسخیر خلائق اس اسم پاک کو روزانہ 90 مرتبہ پڑھنا بہت پی مجرب ہے اسم ملک کو القدوس کے ساتھ ملا کرنا پڑھنے سے جاہ مرتبہ قائم رہتا ہے نوٹ اس اسم کا نقش عزت مرتبہ حفاظت جال مال کے لیے بہت ہی مفید ہے

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?