🕌 خانقاہِ عالیہ آصفیہ ● طارقیہ جہانگیریہ حضرت سیدنا شیخ ابو الحسن شاذلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی مشہور و معروف دعا “حزب البحر” (دریائی دعا) تصوف و روحانیت میں بہت بلند مقام رکھتی ہے۔ یہ دعا نہ صرف روحانی مجاہدات کا نچوڑ ہے بلکہ اس کے اندر ربّ العزت کی بارگاہ میں فریاد، توکل،
خانقاہ عالیہ طارقیہ جہانگیریہ عثمانیہ شاذلیہ ہفتہ وار ختم دعا قرآن و ختم دعا حزب البحر شریف زیر نگرانی شیخ طریقت خلیفہ میاں حضور آصف سعید طارقی قادری شاذلی



