ھو القادر ھو الحق ھو المعین
*سلسلہ عالیہ طارقیہ جہانگیریہ عثمانیہ*
سالانہ عرس خواجہ غریب نواز کے موقع پر
*طارقیہ روحانی سینٹر* سے *روحانی عملیات کورس مکمل کرنے * والے شاگردوں کی تاج پوشی کی گئ اور روحانی عملیات کورس کی اسناد بھی دی گئ*
اللہ عزوجل تمام عملیات کورس مکمل کرنے والوں کو خلق خدا کی خدمت احسن انداز سے کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور تمام شاگردوں کے قلب پر روحانی فیوض برکات جاری و ساری فرماے امین