Najaiz taluq khatam karna ka mujarab amal

Najaiz taluq khatam karna ka mujarab amal

ھو القادر ھو الحق ھو المعین

ناجائز تعلقات کے اختتام کے لیئے ایک مجرب وظیفہ

آج کل کے دور میں ناجائز تعلقات عام ہو گئے ہیں۔ جس وجہ سے بہت سے والدین اور خاندان اپنے پیاروں کی اس نادانی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں،۔ یہ تعلقات چاہے لڑکوں کے درمیان ہوں یہ لڑکیوں کے درمیان ان کو اس ناجائز تعلقات سے جدا کرنا ہو تو اس عمل کو کر کریں یہ ایک آزمودہ عمل ہے۔

آیتیہہے

📿والقينا بينهم العداوت و البغضاء الى يوم القيامت📿

طریقہ

سرسوں کے 41 دانے لے کر ہرایک پر 41 بار یہ آیت دم کریں اور آگ میں ڈال دیں۔ اور پڑھتے وقت ان دونوں کے نام لیں کہ ان کے درمیان دشمنی ہو جاۓ۔ اپنا مقصد عمل کے دوران اپنے ذہن میں پختہ رکھیں۔ انشاء اللہ عزوجل کتنے بھی قریبی تعلقات کیوں نہ ہو چند دنوں میں ہی ناجائز تعلقات اپنے اختتام پر آجائیں۔
عمل کو 11 دن کریں۔

 

طارقیہ روحانی سینٹر النور ویلفیئر فاؤنڈیشن کے نمبرز پر رابطہ کریں

+923102880751
+923102880743

Najaiz taluq khatam karna ka mujarab amal

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?