محفل ایصال ثواب
خلیفہ میاں حضور سید ثناء اللہ شاہ گیلانی کے والد مرحوم کے سوئم کے موقع پر شیخ طریقت خلیفہ میاں حضور آصف سعید طارقی کے حکم پر نور القرآن اسلامک اکیڈمی میں محفل ایصال ثواب کا اہتمام کیا گیا اللہ عزوجل شاہ صاحب کے والد مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین
زیر اہتمام طارقیہ روحانی سینٹر النور ویلفیئر فاؤنڈیشن
00923102880751 00923102880743






