Har kisam ka dard khatam

Har kisam ka dard khatam

ہر قسم کے درد کا علاج

یہ آیت لکھیں‘ تیل میں ڈال کر مالش کریں اور کمال دیکھیں !

﴾ۘوَ بِالْحَقِّ اَنْزَلْنٰہُ وَ بِالْحَقِّ نَزَلَ وَمَا اَرْسَلْنٰکَ اِلَّا مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًا ﴿ بنی اسرائیل ۱۰۵

فالج ،لقوہ،جوڑوں ،جسم کے ہرقسم کے درداور مرض کیلئے اس آیت مبارکہ کو تین مرتبہ مع بسم اللہ کے پڑھ کر دم کریں اور کسی تیل یا دوا میں دم کرکے مالش کریں۔ انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔ یہ میرا آزمودہ عمل ہے۔ مجرب عمل ہے‘ اس آیت کو کاغذ پر لکھ کر اس کو تیل یا دوا وغیرہ میں ڈال دیں‘ پھر مالش کریں۔

طارقیہ روحانی سینٹر النور ویلفیئر فاؤنڈیشن کے نمبرز پر رابطہ کریں

+923102880751
+923102880743

Har kisam ka dard khatam

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?