Deewan-e- Tariqya Asfia

 

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
هو القادر ✦ هو الحق ✦ هو المعين ✨
سلسلہ عالیہ 🌿
قادریہ ✦ سہروردیہ ✦ نقشبندیہ ✦ چشتیہ ✦ قلندریہ
ابو العلائیہ ✦ جہانگیریہ ✦ شطاریہ ✦ مداریہ
شاذلیہ ✦ حسنیہ ✦ عثمانیہ
طارقیہ ✦ آصفیہ
╚══════════════════════════════════════╝
📘 سالانہ روحانی و اخلاقی
📖 تربیتی کورس
🌿 دیوانِ طارقیہ 🌿
❤️❤️❤️❤️❤️
❓ کیا آپ اللہ کی محبت کے راستے پر سنجیدگی سے چلنا چاہتے ہیں؟
❓ کیا آپ محض سننے نہیں بلکہ عملی روحانی تربیت کے متلاشی ہیں؟
❓ کیا آپ کے دل میں اصلاحِ باطن، اخلاقی مضبوطی اور روحانی توازن کی طلب ہے؟
✨ تو دیوانِ طارقیہ آپ ہی کے لیے ہے 🌿
🌸 دیوانِ طارقیہ کیا ہے؟
یہ کوئی عام اجتماع یا عوامی جلسہ نہیں، بلکہ
🔹 منتخب سالکین
🔹 مریدین
🔹 اور سنجیدہ متلاشیانِ حق
کے لیے ایک باقاعدہ، منظم اور سالانہ تربیتی نصاب ہے،
جو روحانی و اخلاقی اصلاح کو شریعت کے دائرے میں آگے بڑھاتا ہے ⚖️
📘 کورس میں کیا کچھ سیکھنے کو ملے گا؟
👇👇👇👇
📖 تصوف و طریقت کے سربستہ راز (قرآن و حدیث کی روشنی میں)
✨ روحانی و اخلاقی لیکچرز
🕊️ مختلف روحانی سلاسل کے اذکار
🌙 مراقبہ کی عملی تربیت
💎 لطائف کا تعارف اور لطائف کے اذکار
🌊 روحانی کیفیات کی مکمل وضاحت
🔥 مجاہدہ و تزکیۂ نفس کے مختلف مراحل
❓ سوال و جواب اور انفرادی رہنمائی نشستیں
🧠 کیفیات کے موضوع پر خصوصی رہنمائی
🔍 اس کورس میں واضح کیا جائے گا:
👇👇👇👇
🔹 روحانی کیفیت کیا ہوتی ہے؟
🔹 کیفیت کیوں آتی ہے؟
🔹 کیفیت نہ آئے تو اس میں کیا حکمت ہے؟
🔹 ہر سالک کی کیفیت مختلف کیوں ہوتی ہے؟
🔹 کیفیت آنے پر کیا کرنا چاہیے؟
⚠️ یہ وہ نکتہ ہے جہاں اکثر لوگ الجھ جاتے ہیں —
🌿 دیوانِ طارقیہ اس الجھن کو فہم میں بدلتا ہے
🗂️ کورس کی خصوصیات
👇👇👇👇
📘 مکمل تحریری نصاب
📖 پورا کورس پہلے تحریری شکل میں تیار کیا جائے گا تاکہ:
✔️ نظام اور تسلسل برقرار رہے
✔️ ہر مرحلہ واضح ہو
✔️ سالک ابہام سے محفوظ رہے
🌐 یہ نصاب بعد ازاں ویب سائٹ پر
📱 اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی دستیاب ہوگا
💖 فیس نہیں — صرف نیاز
🤍 یہ کورس مکمل طور پر بلا معاوضہ ہے
📦 صرف نیاز باکس کا اہتمام ہوگا:
🇵🇰 پاکستان: 1100 روپے (نیاز 11 شریف کی نیت سے)
🇮🇳 بھارت: 500 روپے ماہانہ
⚠️ نیاز صرف خوش دلی سے دینے والوں کے لیے ہے
❌ کوئی جبر نہیں — ❌ کوئی شرط نہیں
🌙 ماہانہ روحانی محافل
ہر مہینے:
✨ سلسلے کے بزرگوں کی نسبت سے
✨ روحانیت کے فروغ کی نیت سے
✨ عرس یا روحانی محفل کا اہتمام
🤝 خلفاء اور نوجوانوں کا کردار
🔹 خلفاء کو خصوصی طور پر ایکٹیو رول
🔹 خاص طور پر نوجوان خلفاء کو
🔹 تاکہ نئی نسل کو اس راستے سے جوڑا جا سکے 🌱
👩‍🦰 خواتین کی شمولیت بھی ممکن
✔️ حدودِ شرع
✔️ نظم و ضبط
✔️ مکمل احترام کے ساتھ
⏳ ایک سال کی مسلسل تربیت
🌿 یہ ماحول ہوگا:
👇👇👇👇
🕊️ روحانی
🧠 اخلاقی
📘 تربیتی
🔄 اصلاح اور عمل پر مبنی
🎯 نیت اور مقصد
🤲 اللہ تعالیٰ کی رضا
❤️ زیادہ سے زیادہ بندگانِ خدا کی اصلاح
⚖️ روحانیت کو صحیح، متوازن اور شریعت کے مطابق فروغ دینا
╔══════════════════════════════════════╗
✨ اِنْ شَاءَ اللّٰهُ الْكَرِيم ✨
❤️❤️❤️❤️
🕊️ شیخِ طریقت ✦ رہبرِ شریعت
🌿 حضور بندہ نواز
✨ صوفی محمد اصف سعید طارقی شاذلی
دامت برکاتہم العالیہ
🤲 کی زیرِ سرپرستی
⏳ ہر تین ماہ کے بعد
🌿 خانقاہ عالیہ آصفیہ طارقیہ 🌿
میں
📘 باقاعدہ تین روزہ
🌙 روحانی اجتماع
🤲 کا انعقاد کیا جائے گا ✨
╚══════════════════════════════════════╝
✨ اگر آپ واقعی بدلنا چاہتے ہیں
✨ اگر آپ اللہ کی طرف سنجیدگی سے قدم بڑھانا چاہتے ہیں
✨ اگر آپ محض باتوں نہیں بلکہ تربیت کے طالب ہیں
🌿❤️ تو دیوانِ طارقیہ آپ کو دعوت دیتا ہے
📩 شمولیت کے لیے رابطہ کریں
*فارم فل کریں*
👇👇👇👇
📱 03102880751
📱 03102880743
📰 شعبۂ نشر و اشاعت
🏡 خانقاہ عالیہ اصفیہ طارقیہ جہانگیریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?