*یوم آزادی پاکستان کے موقع پر نور القرآن اسلامک اکیڈمی میں پر وقار تقریب چیرمین النور ویلفیئر فاؤنڈیشن شیخ طریقت خلیفہ میاں حضور آصف سعید طارقی قادری شاذلی کا شہدائے پاکستان کے خصوصی دعا
عملیات کی دنیا کی عظیم دعائیں 8/9/10 محرم الحرام میں انکا عمل ہوگا عام اجازت کے ساتھ ویڈیو عنقریب ہمارے یوٹیوب چینل پر دیکھیں
دعائے حزب البحر اور اس کے فوائد شیخ امام ابوالحسن شاذلی ( رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ )فرماتے ہیں کہ اگر میرا یہ حزب بغداد میں پڑھا جاتا تو وہ چھینا نہ جاتا. دعائے حزب البحر وفا ہونے والا وعدہ اور حفاظت کرنے والی ڈھال ہے۔ دعائے حزب البحر کو پڑھنے سے راهِ سلوک کی ابتداء