Donation For Mosque
جنت میں گھر بنوائیں
بلاؤں سے حفاظت
عمر میں برکت
صحت میں برکت
کاروبار میں برکت
رشتوں میں برکت
محنت مزدوری کرکے صدقہ کرنا: بخاری شریف میں مذکور ہے کہ رسول اللہ ﷺنے جب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو صدقہ کرنے کا حکم دیا تو صحابہؓ میں سے بہت سے بازار جا کر بوجھ اٹھانے کی مزدوری کرتے اور اس طرح ایک مد ( غلہ یا کھجور وغیرہ) حاصل کرتے۔ ( جسے صدقہ کر دیتے )
اس کار خیر میں ہمارے بازوں بنیں