مدرسہ نورالقرآن اسلامک اکیڈمی
الحمدللہ رب العالمین سالانہ جشن عید میلادالنبیﷺ
کا پروگرام منعقد کیا گیا
جس میں سہ ماہی امتحان میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کرام میں انعامات تقسیم کی گے اور اساتذہ کرام کو بہترین کارکردگی پر انعامات سے نوازا گیا۔۔۔۔۔
۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے ادارے کو مزید ترقی و عروج عطا فرمائے
سرپرستی اعلی
عالمی مذہبی روحانی اسکالر شیخ طریقت خلیفہ میاں حضور آصف سعید طارقی صاحب کے علم و عمل برکتیں عطا فرمائے آمین۔۔
زیر اہتمام النور ویلفیئر فاؤنڈیشن
00923102880751 00923102880743