Dil Qabo ma karne ka Mujarab Amal

Dil Qabo ma karne ka Mujarab Amal

دل قابو میں کرنے کا مجرب عمل

ہ اگر کسی انسان کی کیفیت ایسی ہو کہ اس کے دل میں کسی کا خیال بار بار آئے، ہٹانے سے بھی نہ ہٹے،
دل میں ایسا جم جائے کہ کسی اور چیز میں دل بھی نہ لگے اورانسان ڈرے کہ میں تو گناہ کا مرتکب ہوجاؤنگا، تو اس کو ایک عمل کرنے کہ اجازت دی گئ،

جس کی اجازت اس وقت یہ عاجز سب مرد اور عورتوں کو دے رہاہے اور وہ عمل بہت آسان ہے کہ ہر دن میں ایک سو مرتبہ یہ پڑھے

لَا مَقصود اِلَّا اللّٰه، لَا مَطْلُوْبِ اِلَّا اللّٰه، لَا مَوجود اِلَّا اللّٰه، لا معبودِ الا آللہ
لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللّٰه

اگر سو مرتبہ روزانہ اس کی تسبیح پڑھ لی جائے تو ہم نے سینکڑوں نہیں ہزاروں بچے اور بچیوں کو اس عمل کے صدقے گناہ کبیرہ سے بچ کر زندگی گزارتے دیکھا ہے،

یہ بہت مجرب عمل ہے

شعبہ روحانی عملیات

طارقیہ روحانی سینٹر النور ویلفیئر فاؤنڈیشن کے نمبرز پر رابطہ کریں

+923102880751
+923102880743

 

Dil Qabo ma karne ka Mujarab Amal

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?