طارقیہ ہربل کلینک کا شاندار تحفہ
اور صوفی صاحب کا دم کیا ہوا شہد
ہزاروں لاعلاج بیماریوں کا ایک نہایت مؤثر علاج
رسول اللہؐ ﷺ نے فرمایا کہ انسانوں اور جنوں کے بعد شہدکی مکھی ہی وہ واحد مخلوق ہے جس سے خدا خود ہم کلام ہوا ۔ قرآن حکیم میں اسے شفاء الناس کہا گیا ہے۔ شہد کی شفا بخشی کے متعلق یہ اعلان چودہ سو برس قبل پیغمبر اسلامؐ نے کیا تھا جو آج بھی اپنی جگہ ایک حقیقت ہے سائنس اور طب جدید کی تمام دنیا اس حقیقت کو تسلیم کرتی ہے اور دنیا کے ہرگوشے سے اس کی تصدیق میسر آرہی ہے۔ رسول خداؐ نے فرمایا ’’ شہد ہر جسمانی مرض کا علاج ہے اور قرآن حکیم ہر روحانی مرض کا علاج ہے میں قرآن اور شہد دونوں اکسیروں کی سفارش کرتا ہوں۔‘‘ طبیب اعظمؐ ﷺ نے فرمایا ’’جو شخص مہینے میں کم ازکم تین دن صبح صبح شہد چاٹ لے اس کو اس مہینے میں کوئی بڑی بیماری نہ ہوگی۔ (ابن ماجہ)
Reviews
There are no reviews yet.