ھو القادر ھو الحق ھو المعین
*سلسلہ عالیہ طارقیہ جہانگیریہ عثمانیہ*
سالانہ عرس خواجہ غریب نواز کے موقع پر مدرسہ نورالقرآن اسلامک اکیڈمی سے حفظ القرآن مکمل کرنے کی سعادت حاصل کرنے والے طلبہ کرام کو
پیرومرشد شیخ المشائخ حکیم صوفی شیخ طارق احمد شاہ عارف عثمانی حسنی حسینی چشتی قلندری ابوالعلائ جہانگیری دامت بر کاتہم العالیہ
کے دست مبارک سےاسناد تقسیم کی گئ