نقشِ غوثِ اعظم دستگیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
مجرب اعمال کے ذریعے تیار کردہ فریم شدہ اس نقش کو منگوانے کیلئے ادارے سے رابطہ کیجئے
نوٹ: اور اس نقش کی اجازت عام ہے
اس نقش مبارک کو گیارہویں شریف میں لکھیں تمام حاجات دنیاوی و دینوی کے لئے تحفُّظِ جان و مال تسخیرِ خلائق شمشان آسیب جنات سے حفاظت کے لیے ہے
اس نقش مبارکہ کے بہت سے فوائد و برکات بزرگوں نے لکھے ہیں جن میں سے چند یہ ہیں
جس شخص کے پاس یہ نقش مبارک ہوگا وہ ہرقسم کے شر سے, حاسدین کے حسد سے، ظالموں کے ظلم سے ، ناگہانی آفات و بلیات سے محفوظ رہے گا
جو افراد مختلف امراض کا شکار رہتے ہیں اور علاج کے باوجود مرض جان نہیں چھوڑتا ایسے مریضوں کے لئے یہ نقش تریاق کی حیثیت رکھتا ہے۔
طریقہ استعمال
اس تعویز کو زعفران یا عرق گلاب یا زردہ کے رنگ سے لکھ کر کم سے کم (14) دن مریض کو پلائیں، روزانہ ایک
رات کو بھگو کر رکھ لیں صبح نہار منہ تعویذ والا پانی پلائیں ۔ ان شاءاللہ عز وجل موذی امراض سے شفاء ہوگی.
کینسر سے نجات کے لیے
کینسر جیسا موذی مرض لاحق ہو تو اسے چاہیے کہ اس نقش کو سفید چینی کی پلیٹ پر لکھ کر روزانہ ایک پلیٹ کا پانی پیئے بہت جلد کینسر سے نجات مل جاے گی۔
جو اکثر بیماریوں میں مبتلا رہتے ہیں ان کے لئے بھی یہ نقش بہت فائدے مند ہے۔ اس نقشِ مبارک کو پانی یا دودھ میں ڈال کر پیئیں ان شاء اللہ تعالیٰ شفاء ہوگی
اس کے علاؤہ تسخیر خلائق اور زوجین میں محبت کے لئے نقش بہت فائدہ مند ہے۔
اللہ کریم اس مبارک نقش کی خصوصی برکات ہمیں عطا فرمائے اور ہرقسم کے امراض سے محفوظ فرمائے
آمین یا رب العالمین
اجازت عطا کردہ
(رہبر کامل عالمی مذہبی اسکالر
شیخ طریقت خلیفہ میان حضور مفتی محمد آصف سعید طارقی قادری شاذلی دامت برکاتہم العالیہ)
Reviews
There are no reviews yet.